📦 For Orders or Queries
📲 WhatsApp us at 0370-5949536 or 0311-5949952
🚚 Delivery All Over Pakistan | 🔁 Easy Replacement | 📦 Open Parcel Allowed

اہم اعلان
آج کل کچھ اسکیمرز ہماری ویڈیوز، اشتہارات اور ویب سائٹ کاپی کر کے ہمارے نام سے لوگوں کے ساتھ فراڈ کر رہے ہیں۔ یہ لوگ بہت کم قیمت پر پروڈکٹس آفر کرتے ہیں لیکن بعد میں انتہائی سستی اور ناقص کوالٹی کا سامان بھیجتے ہیں۔جبکہ ہماری طرف سے بھیجے جانے والے تمام پارسلز “Allow to Open Parcel” ہوتے ہیں، یعنی آپ پارسل وصول کرتے وقت پہلے اسے کھول کر چیک کر سکتے ہیں کہ جو پروڈکٹ آپ نے آرڈر کی تھی وہی موجود ہے یا نہیں۔ اگر آپ کو کوالٹی یا پروڈکٹ میں کسی بھی قسم کا فرق محسوس ہو تو آپ اسی وقت پارسل واپس کر سکتے ہیں۔ دوسری طرف یہ اسکیمرز ایسی کوئی سہولت فراہم نہیں کرتے۔ ہم اپنی طرف سے پوری کوشش کر رہے ہیں کہ ان فراڈی افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور اس اسکیم کو روکا جا سکے۔ یہ کچھ ویب سائٹس ہیں جو ہمارے نام سے فراڈ کر رہی ہیں:

skincarepakistan.store
shoppingwear.shop

Our Other Brands

Explore our premium Undergarments at the most affordable prices with top-notch comfort and quality. Enjoy up to 30% OFF for our loyal customers — click Vist Shoping Wears to grab the offer!

Visit Shoprozo

Discover our premium Travel & Everyday Bags designed for style, space, and durability — perfect for every journey. Enjoy up to 30% OFF for our loyal customers — click Visit Lush Carry to get your deal!

Visit Lush Carry